5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پشاور ایئر پورٹ کی حدود میں راکٹ آگرا،کوئی نقصان نہیں ہوا
جنگ نیوز -
پشاور…پشاور ایئرپورٹ کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا ہے جو ایئر پورٹ کی حدود میں گرکر تباہ ہو گیا?ایئر پورٹ حکام کے مطابق راکٹ گرنے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا?