تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

محمد سجاد تھائی لینڈ میں منعقدہ اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے

جنگ نیوز -
کراچی …اسٹاف رپورٹر… ٹاپ پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد سجاد 19 سے 24 جولائی تک تھائی لینڈ میں ہونے والی ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے? ایشیاء میں نمبر دو پوزیشن رکھنے والے محمد سجاد کے ہمراہ اس ایونٹ میں 16 ممالک کے دیگر کھلاڑی بھی حصہ لیں گے? واضح رہے کہ محمد سجاد نے تھائی لینڈ میں گزشتہ ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی لیکن بدقسمتی سے فائنل میں شکست کھا گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.