تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاپتہ ہونیوالے معروف تاجر ریاض لال جی گھرپہنچ گئے

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی میں لاپتہ ہونے والے معروف تاجر ریاض لال جی گھرپہنچ گئے ہیں، سی سی پی اوکے مطابق نامعلوم افرادریاض لال جی کوگھرکے باہرچھوڑکرچلے گئیہیں?ریاض لال جی کوتشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا? سی سی پی او کا کہنا تھا کہ ریاض لال جی تاوان ادا کیے بغیرگھرپہنچے ہیں واضح رہے کہ ریاض لال جی گزشتہ روز دبئی سے کراچی پہنچے تھے کہ ایئر پورٹ کے قریب سپر مارکیٹ کے سامنے ڈرائیور اور گن مین سمیت لاپتہ ہوگئے تھے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.