تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہالی وڈ اداکارہ ہیپبرن کے50سال پرانے لباس کی مقبولیت

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…ہالی وڈ اداکارہ Hepburn کے 50سال قبل فلم”Breakfast At Tiffany “ میں پہنے گئے لباس کو سلور اسکرین پر آج تک پہنے گئے ملبوسات میں سب سے بہترین قرار دیا گیا ہے?ایک حالیہ پول کے مطابق Hepburn کے blach Givenchy لباس نے فلم ”Sex And The City“ میں Jessica Parker کے عروسی سلک لباس، اور فلم ”Dr No “ میں Ursula Andressکے لباس کو مات دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے? گیونچی کے ڈیزائن کردہ اس لباس کو Hepburn نے 1961 ء میں اپنے فلمی کیریئر کے آغاز میں پہنا تھا? اس لباس کی تین جوڑے2006ء میں 4لاکھ10ہزار پاؤنڈ میں فروخت کیے گئے تھے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.