تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مونگ پھلی کے مکھن سے ہارٹ اٹیک کے امکانات44فیصد کم،ماہرین

جنگ نیوز -
واشنگٹن…مونگ پھلی سے تیار کردہ مکھن دل کی بیماریوں میں مفید ثابت ہوتا ہے?ہاورڈ میڈیکل سکول میں ہونے والی اس تحقیق کے دوران طبی ماہرین نے ذبابیطس ، موٹاپے کا شکار اور ناقص غدا کی وجہ سے بیمار ہونے والے مریضوں پر تجربات کیے جن کے نتائج حیرت انگیز طور پر مثبت ثابت ہوئے چھ ہزار لوگوں پر کیے جانے والے اس تجربے میں مونگ پھلی کے مکھن کے اثرات نمایاں طور پر مفید قرار دیے گئے? ماہرین کے مطابق روغنیات سے تیار ہونے والے اس مکھن کے استعمال سے 44 فیصد تک ہارٹ اٹیک کے امکانات کم ہو جاتے ہیں? یہ تحقیق جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہوچکی ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.