جنگ نیوز - اسلام آباد…اٹھارویں ترمیم کے خلاف مقدمے میں سپریم کورٹ پر وفاق کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جو آج ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا?