تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

یورو وژن سونگ کونٹیسٹ کی فاتح لیناوطن واپس پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
ہینوور…یورو وژن سونگ کونٹیسٹ کی فاتح لیناجرمنی میں اپنے شہر ہینوور پہنچ گئیں? ہزاروں افراد نے شاندار استقبال کیا?ہینوورکے ٹرام پلاٹز اسکوائر میں جمع ہونے والے بڑی تعداد میں مداحوں نے انتہائی جوش و خروش سے لینا کا اوسلو سے واپسی پر خیر مقدم کیا? اور اسے خراج تحسین پیش کیا? 19سالہ لینا نے 28 سال بعد جرمنی کو یورو وژن سونگ کونٹیسٹ کا تاج واپس دلایا? وہ دوسری جرمن شہری ہیں جو 1956سے جاری یورو وژن مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں? فاتح ہونے کی وجہ سے اگلا یورو وژن سونگ کونٹیسٹ جرمنی میں ہوگا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.