تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

10بجلی گھروں کے 12یونٹس بند، لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…بجلی کی پیداوار کے دس مختلف پاؤر ہاؤسز کے بارہ یونٹ مختلف وجوہات کی بنا پر بند ہونے سے لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں 3 گھنٹوں کے اضافے کا خدشہ ہے ?ترجمان وزارت پانی و بجلی نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ گدو کے چار یونٹ،مظفرگڑھ کے دو،جام شورو، ملتان، اُچ، چشمہ نیوکلیئرپلانٹ،آلستم رینٹل پاؤر اور کیپکو کا ایک،ایک یونٹ بند ہوا ہے ?ترجمان کے مطابق یونٹس کی بحالی سے 10 جون کے درمیان ہوجائے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.