تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چلڈرن لائبریری قبضہ کیس میں مولانا عبد العزیز اور اہل خانہ بری

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چلڈرن لائبریری پر قبضہ کے مقدمہ سے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کے اہل خانہ کو بری کر دیا ہے ?سول جج امیرمختار نے سال 2007 میں چلڈرن لائبریری پر قبضہ کئے جانے کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا?عدالت نے مولاناعبدالعزیز انکی اہلیہ ام حسان اور صاحبزادی طیبہ دعا کو بری کر دیا ہے?فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ مشرف دور میں بنائے گئے مقدمات جھوٹے ثابت ہوئے ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ واپس آئے اور آ کر حقائق کا سامنا کرے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.