5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی میں موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی . . . آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے?جبکہ جزوی طور پر بادل بھی چھائے رہیں گے? محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 سے37ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب61فیصدہے?