تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور میں دو روز کے وقفے کے بعد لوڈ شیڈنگ شروع

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور میں دو روز وقفے کے بعد لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے. دوسری جانب گرمی میں بھی اضافہ ہوا ہے?پشاور کے شہری علاقوں میں6 اور دیہی علاقوں میں8 سے10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے?گزشتہ دو روز لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر تھی? جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا تھا? تاہم لوڈ شیڈنگ میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے? پیسکو ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا میں560 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے? محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک صوبہ میں موسم خشک اور گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.