تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ڈاکٹرعافیہ کو ابھی تک مجرم قرار نہیں دیاگیا، این ڈبلیو پیٹرسن

جنگ نیوز -
اسلام آباد…امریکی سفیراین ڈبلیوپیٹرسن نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کومجرم قرارنہیں دیاگیاہے?یہ بات انہوں نے سیکریٹری خارجہ سلمان بشیرسے ملاقات کرتے ہوئے کہی?امریکی سفیر نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کومجرم قرارنہیں دیاگیااور ان کاکیس امریکی عدالتوں میں ہے ?امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعافیہ اپیل کاحق محفوظ رکھتی ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.