تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جناح اسپتال لاہور : صبح سویر ے ایمرجنسی وارڈ میں فائرنگ ، بھگدڑ مچ گئی

جنگ نیوز -
جناح اسپتال لاہور : صبح سویر ے ایمرجنسی وارڈ میں فائرنگ ، بھگدڑ مچ گئی

لاہور… جناح اسپتال لاہور کے ایمرجنسی وارڈ میں صبح سویرے ایک پولیس اہلکار کی غلطی سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث اسپتال میں بھگدڑمچ گئی اس موقع پر ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے ?ذرائع کے مطابق ایک پولیس اہلکار سے اسلحہ چیک کرنے کے دوران غلطی سے ٹریگر دب گیا? جس کے باعث جناح اسپتال لاہور میں صبح سویرے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ?اس موقع پر پولیس نے جناح اسپتال سے مشکوک شخص کوبھی حراست میں لیا?جسے پولیس اہل کارچوکی میں لے گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.