تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے امریکی فٹبال ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی

جنگ نیوز -
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے امریکی فٹبال ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی

جوہانسبرگ…امریکی فٹ بال ٹیم 17 گھنٹے کے سفر کے بعد جب جوہانسبرگ کے او آر ٹمبو بین الاقوامی ایئرپورٹ پہنچی توٹاسک فورس کے ایک خصوصی دستہ نے ان کا استقبال کیا? اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے? امریکی ٹیم کو دارالحکومت پریٹوریا اور جوہانسبرگ کے درمیان ایک قصبے میں واقع ارینا کاؤنٹری لاج نامی لگثی ہوٹل میں ٹہرایا گیا ہے ? امریکا اوراسٹریلیا کے مابین ہفتہ کو وارم اپ میچ کھیلا جائے گا جبکہ امریکا 12 جون کو اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.