تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اب تک دریافت کیاجانیوالا دنیا کا سب سے لمبا سینگ

جنگ نیوز -
میکسیکوسٹی…سی ایم ڈی…ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ میکسیکو سے دریافت ہونے والے گینڈے کا 4فٹ لمبا سینگ اب تک کا دنیا میں دریافت کیا جانے والا سب سے لمبا سینگ ثابت ہوا ہے? 4سے5ہزار ٹن اس گینڈے کی باقیات72ملین سال پرانی ہے جس کا تعلق 3سینگ والے گینڈے کے خاندان سے بتایا جاتا ہے? واضح رہے کہ گینڈے کی یہ باقیات 2003ء میں جنوبی میکسیکو سے دریافت ہوئی تھیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.