5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
لاہور:جناح اسپتال کی ایمرجنسی عام مریضوں کے لیے بند
جنگ نیوز -
لاہور… جناح اسپتال کی ایمرجنسی کو عام مریضوں کے لیے بند کردیا گیا ہے? اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایمرجنسی میں صرف انتہائی تشویش ناک حالت میں لائے مریضوں کو ہی دیکھا جائے گا? واضح رہے کہ یہ اقدام گذشتہ رات دہشت گردوں کی جانب سے اسپتال پر اپنے زخمی ساتھی کو چھڑانے کیلئے کئے گئے حملے کے پیش نظر اٹھا یا گیا ہے?