5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اونچائی پر بہتی آبشار سے کائیکنگ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی31سالہ طالبہ Christie Glissmeyerنے بیحد اونچائی پر بہتی آبشار سے کائیکنگ کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے?Christie نے یہ ریکارڈ Eagle Creekپر موجود82فٹ اونچی آبشار Metlako Fallsسے کائیکنگ کرکے قائم کیا ہے اور ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے?