تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

52سالہ میڈو نا اپنے حسن کی بحا لی کے چو دہ لا کھ ڈالر خر چ کر یں گی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…مشہور امریکی پا پ گلو کارہ میڈونا اس سال اگست میں باون (52)سا ل کی ہو جا ئیں گی ? ذرائع کے مطابق وہ اپنی 52ویں سالگر ہ کے موقع پر اپنے حسن کے بحالی کے لیے چو دہ لاکھ ڈالر خر چ کر یں گی ?میڈونا جوان اور خو بصو رت نظر آ نے کے لیے لا ئپو سکشن اورآ ئی لفٹ سمیت کئی جدید طریقوں کا سہا را لیں گی? جبکہ ہ بڑ ھتی عمر کے ساتھ نما یا ں ہو جا نے والی رگو ں کو چھپا نے کے لیے وہ ایک جدید لیزر ٹریٹمنٹ بھی کرو ائیں گی ?واضح رہے کہ 2008 میں اپنے سا بقہ شوہر Guy Ritchie سے علیحدگی کے بعد آ ج کل میڈ ونا خو داپنے آ پ سے اٹھا ئیس سال چھو ٹے ما ڈل Jesus Luz کے ساتھ دیکھی جا تی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.