تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور: پی آئی اے کی پرواز گیئر لینڈنگ کے بعد جام ہوگئی

جنگ نیوز -
پشاور…سعودی عرب سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز گیئر لینڈنگ کے بعد جام ہوگئی،جس سے پشاور ایئرپورٹ کا رن وے بند ہوگیا?پشاور ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض سے پشاور آنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ756 کے نوز ویل اسٹیرنگ بریک لینڈنگ کے بعد جام ہوگئے اور جہاز رن وے کے درمیان رک گیا? جس سے رن وے تقریباً ایک گھنٹے کیلئے بند رہا? ذرائع کے مطابق فلائٹ میں254 مسافر اور عملے کے12 افراد سوار تھے? جنھیں جہاز سے بحفاظت اتار لیا گیا اور جہاز کو گھسیٹ کر رن وے کلیئر کردیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.