تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

افغانستان:اتحادی فوج کا نورستان کے ضلع برگ متال پرکنٹرول کا دعوی?

جنگ نیوز -
کابل …افغان اور اتحادی فوج نے نورستان صوبے کے ضلع برگ متال کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعوی? کیا ہے ? طالبان نے کئی روز کی خونریز لڑائی کے بعد ہفتے کو برگ متال پر قبضہ کرلیا تھا ? ضلع کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے اتحادی اور افغان فوج نے گذشتہ روز کارروائی کا آغاز کیا ? اس دوران نیٹو کے لڑاکا طیاروں نے بمباری بھی کی ? افغان وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ برگ متال کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا گیا ہے ? اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ایک گولی بھی نہیں چلائی گئی اور کوئی زخمی نہیں ہوا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.