تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بندر اور کتے کی ہو گئی پکی دوستی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…یہ ویڈیو ایسے بندر اور کتے کی ہے جنھوں نے آپس میں پکی دوستی کر لی ہے?قدرت نے فطری طو ر پر دو مختلف جسا مت،خصوصیات اور مشاغل رکھنے والے ان جا نوروں کو ایک دوسرے کا گہرا دوست بنا دیا ہے?بندر جسے دوسروں کی نقلیں اتا رنے اور تنگ کر نے سے فرصت نہیں ملتی وہ اپنے اس دوست کتے کے سا تھ پا نی میں تیراکی کے سا تھ ساتھ اس کے گردن کے پٹے کو پکڑ کر اس کے مالک کی طرح سیر بھی کرواتا رہتاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.