5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فلم تھری ایڈیٹس کے بعد شر من جو شی اچھے اسکرپٹ کے انتظا ر میں
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…سپر ہٹ فلم تھری ایڈیٹس میں راجو کے کر دار سے شہر ت حا صل کر نے وا لے نو جوان با لی ووڈ ادا کا ر شر من جو شی مز ید فلمو ں میں کا م کرنے کے لئے کسی اچھے اسکر پٹ کے انتظا ر میں ہیں?شر من کا کہنا ہے کہ وہ اسکرپٹ پڑھ کرکسی بھی فلم میں کا م کر نے کا فیصلہ کر تے ہیں لیکن تھری ایڈیٹس کے بعد ابھی تک ان کے دل کو چھو لینے وا لا اسکرپٹ اور کر دار ان کی نظر سے نہیں گزرا ?شرمن کا مزید کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ فلم تھری ایدیٹس کے پر وڈیو سرVidhu Vinod Chopraانھیں اپنی نئی فلم فراری کی سواری میں ضرور کا سٹ کریں گے?