تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ :نامعلوم افرادنے اسکول کے باہردستی بم پھینک کر فرار

جنگ نیوز -
کوئٹہ …کوئٹہ میں منوجان روڈ پرنامعلوم افرادنے اسکول کے باہردستی بم پھینک دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا? پولیس کے مطابق نامعلوم افراد منوجان روڈ کی احمدیارخان اسٹریٹ میں واقع پرائمری اسکول کے باہر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.