تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا میں دنیا کا معمر ترین ڈاکٹر

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے100سالہ ڈاکٹرDr Walter Watsonکو دنیا کا معمر ترین ڈاکٹر مانتے ہوئے ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شا مل کر دیا گیا ہے?Papa Doc کے نک نیم سے مریضوں میں مشہور ڈاکٹر والٹر ڈاکٹری کے شعبے سے طویل عرصے سے وابستہ ہیں اور اب تک بحیثیت ڈاکٹر خدما ت سر انجا م دے رہے ہیں? گائناکولوجی کے ماہر ڈاکٹر والٹر اب تک 18ہزار بچوں کی ڈلیوری کروا چکے ہیں? ڈاکٹری کو اپنے اس پیشے سے اس قدر لگا ؤ ہے کہ وہ اب بھی اس عمر میں روزانہ کلینک جاتے ہیں اور کم از کم پانچ مریضوں کو دیکھنے کا معمول اب تک اپنائے ہوئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.