تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

قدیم مصری شہر ممفس کے معمار کا گمشدہ مقبرہ در یافت کر لیا گیا

جنگ نیوز -
قاہرہ…سی ایم ڈی…ماہرینِ آ ثا ر قدیمہ قدیم مصری شہر ممفس کے معمارPtahmes کا گمشدہ مقبرہ در یافت کرنے میں کا میا ب ہو گئے ہیں ? تین ہزار تین سوسال پر انا یہ مقبر ہ قاہر ہ سے چند میل دو رSaqqara کے مقا م سے در یافت ہو ا ہے ?انیسویں صدی میں پہلی بار کچھ ماہرین نے اس کی دیو ار کے کچھ حصے دریافت کیے تھے تاہم یہ مقبرہ دو بارہ ریت کے نیچے دب گیا تھا اور اسے گمشدہ مقبرہ تصور کیا جا تا تھا ? تیرہ سو قبلِ مسیح کے اس مقبرے کا صرف بیر ونی حصہ دریافت ہوا ہے او ر فی الحال اس کے اندرونی حصوں اور Pathames کی حنو ط شدہ لاش تک رسائی نہیں ہو سکی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.