5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا
جنگ نیوز -
کراچی…اسٹاف رپورٹر…آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز بدھ سے کوئٹہ کے یزدان خان ہائی اسکول میں ہوگا جس میں چاروں صوبوں کے علاوہ آرمی، نیوی، ایئرفورس، واپڈا، رینجرز اور ایچ ای سی کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں? پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے اس ایونٹ کیلئے عثمان کانگا کو کمپیوٹر اسکورنگ انچارج مقرر کیا ہے? ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل بدھ کو کھلاڑیوں کے ویٹ ہوں گے?