تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ورلڈ کپ فٹ بال :جنوبی افریقا کی ٹیم کا اعلان

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ …جنگ نیوز… میزبان جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے? جنوبی افریقا کی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے جس کی دیگر ٹیموں میں میکسیکو، یورا گوئے اور فرانس شامل ہیں? ٹورنامنٹ کیلئے جنوبی افریقا کی 23 رکنی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی? گول کیپرز? موئنیب جوزف، ایٹومیلنگ کھونے، شویب والٹرز، ڈیفنڈرز میتیھیو بوتھ، سیبونسو گازا، بونگانی کھومالو، سیپو ماسیلیا، آرون موکوینا، انیلے این جی کونکا، سیابونگا سینوینی، لوکاس تھوالا، مڈ فیلڈرز? رینلوے لیٹشو لونے، سپیوے شبالالا، لانس ڈیوڈز، کاگیشو ڈگاکوئی، تھنڈوسے کھوبونی، ٹیکو موڈیسے، سرپریسے موریری، اسٹیون پائینار، مابیتھ سبایا، اسٹرایئکرز کیٹلوگو ایم پیلا، سیابونگا نوویتی اور برناڈ پارکر?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.