تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دیوارِ چین کی مضبو طی کا راز چا ولو ں سے بنا یا گیا گا را

جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…حال ہی میں ماہرینِ تعمیرا ت نے انکشا ف کیا ہے کہ دیوار ِ چین کی مضبو طی کاراز چا و لو ں سے بنا یا گیا گا را ہے?چین کے ماہرِ تعمیر Dr. Zhang Bingjian کا کہنا ہے کہ چھ سو سا ل قبل منگ دور ِحکو مت میں دیوارِ چین کے تعمیراتی موا دمیں چاو لوں کا چپکتاہو ا گار ا استعما ل کیا گیا تھا جس نے اینٹوں کو اس مضبو طی سے جوڑدیا ہے کہ اس میں نہ تو کوئی درا ڑ پر سکتی ہے نہ ہی اس کی اینٹو ں کے بیچ میں کوئی خودرو پو دا اُگ سکتا ہے ? واضح رہے کہ دیو ارِ چین دنیا کی طویل ترین دیو ار ہے جس کی تعمیر دو سو قبل مسیح میں شروع ہو ئی تھی اور چین کے مختلف شہنشاہوں کے دور میں اس کی مزید تعمیر اور مر مت کی جا تی رہی ?تاہم ان ادوار میں بنا یا گئی دیوار کا بیشتر حصہ ضا ئع ہو چکا ہے اور آ ج کی موجو دہ دیوار ِ چین زیا دہ تر اسی حصہ پر مشتمل ہے جسے منگ دورِ حکو مت میں چاولوں کے گا رے کے ساتھ تعمیر کیا گیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.