تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

18ویں ترمیم کیس، وفاق کے وکیل ڈاکٹر باسط نے وکالت نامہ واپس لے لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اٹھارویں ترمیم نظر ثانی کیس میں وفاق کے وکیل ڈاکٹر عبد الباسط نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے? ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ آج ہونے والی سماعت کے بعد ڈاکٹر باسط کو وزارت قانون سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنا وکالت نامہ واپس لینے کا فیصلہ کیا? جیو نیوز نے ڈاکٹر عبد الباسط سے پوچھا کہ وفاق آپ کو اس کیس سے علیحدہ کر رہا ہے یا آپ خود علیحدگی کا فیصلہ کر رہے ہیں جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ انکا اپنا فیصلہ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.