تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

قلات : کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھماکا،پل کو جزوی نقصان

جنگ نیوز -
قلات…بلوچستان کے علاقے قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پرپل کے نیچے ہونے والے دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا? پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پرقلات کے قریب واقع پل کے نیچے دھماکاخیز مواد رکھ کر دھماکا کیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی، دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ٹریفک معمول کے مطابق جاری رہی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.