تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پنجاب : نجی اسکولوں نے 9ستمبر تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے تمام سرکاری اسکول آج سے گرمیوں کی تعطیلات کے لئے بند کردیئے گئے ہیں تاہم لاہورکے نجی تعلیمی ادارے کھلے رہے?محکمہ تعلیم کے پنجاب کے تمام سرکاری اسکولزآج سے جبکہ کالجز9جون سے9ستمبرتک گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گے،گرمیوں کی چھٹیوں کانوٹی فکیشن نجی تعلیمی اداروں پربھی لاگوہوگا ?ادھر پرائیویٹ اسکولزمالکان نے حکومتی نوٹی فکیشن مستردکرتے ہوئے14جون سے14اگست تک تعطیلات کااعلان کیا ہے جس کے تحت لاہورمیں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہے?ای ڈی او ایجوکیشن لاہور ڈاکٹرارشدکاکہناہے کہ سرکاری نوٹی فکیشن کی خلاف ورزی پر نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.