تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہاتھ پاؤں سے محروم باشندہ انگلش چینل عبور کرنے کے لیے پر عزم

جنگ نیوز -
پیرس…سی ایم ڈی…فرانس سے تعلق رکھنے والے دونوں ہاتھ پاؤں سے محروم ایک شخص نے 22میل طویل انگلش چینل کوتیر کر عبور کرنے کا اعلان کیا ہے? Philippe پیدائشی معذور نہیں بلکہ 1994ء میں ایک حادثے نے ان کے دونوں ہاتھ پاؤں چھین لیے جس کے بعد سے وہ وسطی فرانس ایک اپارٹمنٹ میں معمول کی زندگی گزاررہے ہیں?42 سالہ Philippe Croizon جنہیں Iron Man کے نام سے پکاراجاتا ہے کا کہنا ہے کہ اسپتال میں علاج کے دوران ایک ڈاکیومنٹری دیکھنے کے دوران انہیں انگلش چینل کو تیر کر عبور کرنے کا خیال آیا ?Philppe اپنے اس خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پر عزم ہیں اور دومصنوعیlimbs کی مدد سے وہ گزشتہ دو سال سے پیراکی کررہے ہیں ?اپنے جسم کی Strength میں اضافے کے لیے Philippe ہفتے میں30گھنٹے پیراکی کرتے ہیں اور فرانس سے انگلستان تک 22میل طویل انگلش چینل کو 24گھنٹے میں عبور کرکے وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن جائیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.