تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی مزاحمت کار شہید

جنگ نیوز -
مقبوضہ بیت المقدس … اسرائیل کی جانب سے امدادی کاررواں فریڈم فلو ٹیلا پر حملے کے ایک روز بعد اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگئے ہیں ?میڈیا رپورٹس کے مطابق فریڈم فلو ٹیلا پر حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ پایا جاتا ہے? اسرائیلی فوج نے دعوی? کیا ہے کہ گزشتہ روز غزہ سے مزاحمت کار اسرائیلی حدود میں داخل ہوگئے ،جہاں فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو مزاحمت کاروں کو شہید کردیا گیا ہے ،تاہم اسرائیلی فوج کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے? اسرائیلی پولیس کے مطابق غزہ سے دراندازی کے خطرے کے پیش نظر پہلے ہی اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا تھا اور تمام سڑکیں بلاک کردی گئیں تھیں ?اسرائیلی ریڈیو رپورٹ کے مطابق علاقے میں اسکول کے بچوں کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.