تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اینی میٹڈ فلم شیرک فور ایور آفٹر با کس آفس پر نمبر ون پو زیشن پر برقرار

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم شیرک فور ایور آفٹر دوسرے ہفتے بھی با کس آفس پر نمبر ون پو زیشن پر برقرار ہے ?ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم شیرک فور ایور آفٹرریلیز کے دوسرے ہفتے بھی پہلے نمبر پر برقرار ہے ، فلم نے پہلے ویک اینڈ پر55.7 ملین ڈالرز کا بز نس کیا جبکہ10 دنوں میں اب تک کا بزنس 145.5 ملین ڈالرزہے?باکس آفس میں دوسرے نمبر پر فلم سیکس اینڈ دی سٹی ٹو اور پرنس آف پرشیا ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.