تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:بلدیہ ٹاؤن میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

جنگ نیوز -
کراچی. . . . . . .کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی?پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں گلشن غازی کے قریب19 سالہ سید عزیز الرحمان نے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی?متوفی موٹر سائیکل پر چٹرھ کر لٹکا اور خودکشی کی،متوفی کی لاش کو والد اور چچا تدفین کے لئے آبائی شہر کوئٹہ لے گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.