تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسرائیلی حملے کیخلاف آئی ایس او کی ریلی،پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

جنگ نیوز -
کراچی. . . . . . . .اسرائیلی حملے کیخلاف امامیہ آرگنائزیشن نے فوارہ چوک پرریلی نکالی ریلی کے شرکا نے جب قریبی واقع امریکی قونصلیٹ پر پہنچنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ریلی کے شرکا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس پر صورت حال گھمبیر ہو گئی ہے اور پورا علاقے میں پولیس اور ریلی کے شرکا جس میں خواتین بھی شامل ہیں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ? پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا تاہم مظاہرین میں اشتعال پایا جاتا ہے اور کچھ شرکا امریکی قونصلیٹ تک پہنچ گئے ہیں جہاں دھرنا دیا اور خواتین نے جوتے برسائے?دھرنے کے باعث اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.