تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارتی صنعتکار انیل امبانی انٹرٹینمنٹ چینل قائم کریں گے

جنگ نیوز -
ممبئی…بھارت کے ارب پتی صنعتکار انیل امبانی نے انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے?اس سلسلے میں امبانی کے ریلائنس میڈیا ورلڈ اور آئیکون امریکن میڈیا کمپنیسی بی ایس کارپوریشن کے درمیان جوائنٹ وینچر کا معاہدہ طے پاگیا ہے، توقع کی جارہی ہے کہ انیل امبانی رواں ہفتے اس معاہدے کا اعلان کردیں گے? نیا انٹرٹینمنٹ چینل آئندہ سال جنوری سے اپنی نشریات کا آغاز کردے گا? اس چینل کے قیام کا مقصد انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے موجود خلا ء کو پرکرنا ہے تاہم اس کی ایک وجہ ٹیلی ویژن کے اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ہے?ریلائنس میڈیا ایک مووی چینل بھی قائم کرنا چاہتا ہے تاہم گروپ کا نیوز چینل قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.