5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
چہروں پر مسکراہٹ بکھیر نے والا ننھا فرشتہ
جنگ نیوز -
نیویارک…کہتے ہیں کہ ننھے بچے فر شتوں کی طرح ہو تے ہیں جو نا صر ف خود خوش رہتے ہیں بلکہ دو سروں کو بھی اپنی دل مو ہ لینے والی حر کتوں سے خوش کر تے ہیں? یہ ویڈیو ایک ایسے ہی ننھے فر شتے کی ہے جو کسی وجہسے بلند وبا لا آواز میں قہقہوں کے سا تھ مسلسل ہنس رہا ہے،اس بچے کی ہنسی سننے اور دیکھنے کے بعد اداس اور پر یشا ن افراد کے چہر ے پر بھی بے اختیا ر مسکراہٹ آجا تی ہے?اس بچے کی اس ویڈیو نے ناصرف Youtubeپر دھو م مچا دی ہے اورا ب تک اس ویڈیو کو 12کروڑ سے زائد افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں?