5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
چلتی گا ڑی کے انجن پر کھا نا پکانے کا انوکھا تجر بہ
جنگ نیوز -
لندن…جنگ نیوز…چو لھے پرتو کھا ناسب پکاتے ہیں لیکن برطا نوی شیفٹام سائکزنے چلتی ہو ئی کار کے انجن پر کھا نا پکا نے کا انو کھا تجر بہ کیا?انہوں نے کار چلنے کے دور ان انجن سے پیدا ہو نے والی گر می کو کھا نا پکا نے کیلئے استعما ل کیا، اپنے سفر کے دو ران ٹام نے گو شت کا ایک ٹکڑ ا مصالحہ لگا کر اور المو نیم فو ائل میں لپیٹ کر انجن کے اوپر رکھ دیا ? انجن کے گرمی سے ڈھا ئی گھنٹے کے سفر میں یہ روسٹ تیار ہو گیا? اب اگر آ پ کے گھر میں گیس کی لو ڈ شیڈنگ ہو رہی ہے تو آ پ ٹا م کے اس تجربے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ?