تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکہ میں بے گھر افراد کی بدحالی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…جنگ نیوز…سٹر کوں پر زندگی بسر کر نے وا لے افراد کی یہ تصاویر ایشیاء کے کسی ترقی پذیر ملک کے شہر کی نہیں بلکہ سپر پا وراور ترقی یافتہ ملک امریکہ کے شہر لا س اینجلس کی ہیں?امریکہ کا یہ شہر ملک بھر کے بے گھر افراد کی بہترین پنا ہ گا ہ کے طور پر شہرت رکھتا ہے جہا ں روزانہ دو سے تین ہزار بے گھر امریکی جن میں بچے اور خواتین بھی شا مل ہیں کو سٹر کوں اور چو راہوں پر بمعہ سا مان زندگی بسر کر تے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.