تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جناح اسپتال پر حملہ کرنے والے2دہشت گرد مرید کے سے گرفتار

جنگ نیوز -
مریدکے…جناح اسپتال لاہور پرحملہ کرنیوالے2مبینہ دہشتگردوں کوپنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،یہ گرفتاری پنجاب کے شہر مرید کیمیں رات ایک بجے عمل میں آئی?ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کو موبائل فون کی مدد سے گرفتارکیا گیا جب دنوں ملزمان موٹر سائیکل پر فرار ہو رہے تھے? دونوں دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.