تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات کا استعفی? منظور کرلیا

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختونخوا کے گورنر اویس احمد غنی نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات میاں نثار گل کا استعفی? منظور کرلیا ہے?خیبر پختونخوا کے وزیر جیل خانہ جات میاں نثار گل نے سپریم کورٹ میں اپنے خلاف مقدمے کی سماعت کی وجہ سے وزارت سے استعفی? دیا تھا، جسے گورنر اویس احمد غنی نے منظور کرلیا ہے? اے این پی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر پر الزام ہے کہ ان کی ایما پر جیل کے اہل کار کوہاٹ سے لڑکی کے اغوا میں ملوث پائے گئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.