تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عراقی سپریم کورٹ نے انتخابات کے نتائج کی توثیق کر دی

جنگ نیوز -
بغداد…جنگ نیوز… عراقی سپریم کورٹ نے 7 فروری کے انتخابات کے نتائج کی توثیق کر دی? بغداد میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے عراقی انتخابات میں دھاندلی کی درخواست کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت نے آئین کے مطابق 7 فروری کے عام انتخابات کے نتائج کی منظوری دیدی ہے? جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انتخابات میں العراقیہ الائنز کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں بہتری حاصل ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عراق میں نئی حکومت کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو گئی ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.