تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا کی امدادی بحری بیڑے پر حملے کی اسرائیلی تحقیقات کی حمایت

جنگ نیوز -
واشنگٹن .. . . . . . امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امدادی بحری بیڑے پر حملے کی تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں،مگریہ قابل اعتماد ہوں اوراس میں غیرملکیوں کوبھی شامل ہونا چاہئے?واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکیورٹی کونسل کی جانب سے امدادی قافلے آزادی بحری بیڑے پرحملے کی غیرجانبدارانہ اورشفاف تحقیقات کرانے کے مطالبے کی بھرپور تائید کرتاہے?ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کی حمایت کرے گا لیکن یہ شفاف ہونا چاہیے اورتحقیقاتی ٹیم میں غیرملکیوں کوبھی شامل کیا جائے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.