تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تیل کا رساؤ:مجرمانہ غفلت پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے،اوباما

جنگ نیوز -
واشنگٹن. . . . .. . . . امریکا نے خلیج میکسیکو میں تیل کے رساؤ کی فوجداری تحقیقات شروع کردیں? صدر اوباما کا کہنا ہے ذمہ داروں کیخلاف مقدمات چلائے جائیں گے?تیل کے رساؤ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر نے نیو اورلینز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کی فوجداری تحقیقات کے نتیجے میں جو بھی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں گے? صدر باراک اوباما کا بھی کہنا ہے کہ اگر خلیج میکسیکو میں آئل رگ کی تباہی اور تیل کے رساؤ سے ہونے والے جانی، مالی اور ماحولیاتی نقصان میں کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو حکومت اسے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.