5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچیمیں2.2 شدت زلزلے کے ہلکے جھٹکے
جنگ نیوز -
کراچی .. . . . . .. . کراچی کے بعض علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹراسکیل پر شدت 2.2 ریکارڈکی گئی?زلزلہ پیما مرکز کراچی کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی کے علاقے لانڈھی سے متصل علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.2 ریکارڈ کی گئی?زلزلہ پیما مرکز کراچی کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے شمال مشرق میں 10 کلومیٹرگہرائی میں واقع تھا?