تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فٹبال ٹرافی کیلئے فرانسیسی ڈیزائنر نے خوب صورت کیس تیار کرلیا

جنگ نیوز -
پیرس…فیفاورلڈ کپ فٹبال ٹرافی کیلئے فرانسیسی ڈیزائنر نے خوب صورت کیس تیار کرلیا ? جس میں رکھ کر اسے جنوبی افریقہ لے جایا جائے گا? پیرس میں ایک تقریب میں برطانوی سُپر ماڈل نومی کیمبل نے ڈیزائنر لوئی ویٹوں کے تخلیق کیے گئے خصوصی کیس میں ورلڈ کپ ٹرافی رکھ کر اس کی رونمائی کی? ٹرافی رکھنے کیلئے نومی کیمبل نے دستانے پہن رکھے تھے?کیونکہ فٹبال ورلڈ کپ کی روایت کے مطابق صرف فاتح ٹیم ہی ٹرافی کو چھو سکتی ہے? اس موقع پر فیفا کے نمائندے کا کہنا تھا کہ آئندہ ورلڈ کپ ٹرافی کی نقل و حمل کیس میں رکھے بغیرنہیں ہوگی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.