5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اب پین کی طرح عینک میں بھی سیاہی بھریں
جنگ نیوز -
لندن…اب آپ اپنے ہر لباس کی میچنگ سے عینک پہن سکتے ہیں? جی ہاں ایک بین الاقوامی ڈیزائنر نے ایسے دلچسپ انداز کے چشموں کے فریم تیار کئے ہیں جن میں آپ اپنے مطلوبہ رنگ کی سیاہی بھر کر انہیں اپنے لباس کی میچنگ کا بناسکتے ہیں? Color Frame نامی ان دلچسپ عینک کے فریمز کو کھوکھلا بنایا گیا ہے جس میں پین کی طرح انک بھر کر انہیں ہر بار ایک نیا رنگ دیا جاسکتا ہے?