تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

3پاکستانیوں سمیت رہائی پانیوالا قافلہ اسرائیل سے اردن پہنچ گیا

جنگ نیوز -
عمان… اسرائیل کی قیدسے رہائی پانے والے افرادکا پہلا قافلہ اردن پہنچ گیا? رہائی پانے والوں میں معروف پاکستانی صحافی طلعت حسین سمیت تین پاکستانی شہری اور عرب ممالک کے سو سے زیادہ شہری شامل ہیں?ا سرائیل کی Beersheba جیل سے رہا ئی پانے والے 126 افراد پر مشتمل یہ قافلہ چار بسوں میں اسرائیل سے اردن پہنچا?توقع ہے کہ تینوں پاکستانی آج اردن سے وطن کیلئے روانہ ہوں گے? واضح رہے کہ ان افراد کو آزادی بیڑے پر اسرائیلی حملے کے بعد قید کر لیا گیا تھا تاہم بڑھتے ہوئے عالمی دباو? کی وجہ سے اسرائیل ان افراد کی رہائی پر آمادہ ہوا? آزادی بیڑے پرحملے میں20افرادجاں بحق ،60زخمی ہوئے تھے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.