تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

برطانیہ میں ’رین بو‘ گلاب فروخت کے لیے پیش

جنگ نیوز -
لندن…بر طا نیہ میں قوس قزح کے رنگو ں والے گلا ب کے پھو ل عا م فر وخت کے لئے پیش کر دیئے گئے ہیں?یہ گلا ب نقلی نہیں بلکہ ان کی پتیوں کو قدرتی طو ر پر نیلے ،لا ل،پیلے ،گلا بی اور ہرے رنگو ں میں ایک خاص سا ئنسی عمل کے بعد اگا یا گیا ہے? قوس و قزاح کے رنگ سمیٹے یہ گلا ب ناصرف دیکھنے میں منفرد اور خاص ہیں بلکہ اس گلاب کی ایک ٹہنی کی قیمت ایک درجن عام سرخ گلا بوں کی ٹہنیوں کے برابر ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.